جب کوئی ادیب خداداد صلاحیت سے کوئی کتاب مکمل کریں ،اسے۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) تالیف
b)تصنیف
c) داستان
d) کوئی نہیں
جب کوئی ادیب
دیگر کتابوں سے مواد جمع کرکے انہیں ایک
کتابی شکل دی جائے، ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) تالیف
b)تصنیف
c) روداد
d) کوئی نہیں