
بارش کی بوندیں چھم چھم کرتی ہیں۔اس جملے میں چھم چھم قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) اسم آلہ
b)اسم صوت
c)اسم مکبر
d)اسم صفت
ایسے الفاظ جو ایک جیسے معنی رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) متضاد الفاظ
b)مترادف الفاظ
c) متشاکل الفاظ
"آب" اور "پانی"۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b)متضاد
c) مہمل
d)قافیہ
کسی موضوع پر مربوط انداز میں مافیالضمیر کا اظہار کرنا۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) خط
b) روداد
c) درخواست
d)مضمون
مضمون۔۔۔۔۔۔ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
a) دو
b)تین
c) چہار
d)پانچ
B option
by at 2024-08-06 07:54:09