۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحت مند زندگی کی علامت ہے۔
a) جنگ
b)کھیل
c) دوڑ
d)تعلیم
کچھ کھیل مخصوص علاقوں اور ممالک میں کھیلے جائیں تو انہیں ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) علاقائی کھیل
b)بین الاقوامی کھیل
c) مقامی کھیل
d) ملکی کھیل
وہ لفظ جس کسی چیز کو چھوٹا کرکے ظاہر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a)اسم مکبّر
b)اسم مصغّر
c) اسم ذات
d)اسم نکرہ
"ٹوکرا " سے "ٹوکری" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) اسم آلہ
b)اسم معرفہ
c) اسم مصغّر
d)اسم مکبّر
وہ لفظ جو کسی چیز کی بڑائی کو ظاہر کرے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) اسم صوت
b)اسم آلہ
c) اسم مصغّر
d)اسم مکبّر
"گھڑی" سے "گھڑیال"قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) اسم ذات
b)اسم مکبّر
c) اسم مصغّر
d)اسم صوت