ایسا جملہ جو دو یا دو سے زیادہ مفرد جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملاکر بنایا جائے، اسے ۔۔۔۔۔ جملہ کہتے ہیں۔
a) مرکب جملہ
b)مفرد جملہ
c) استدراکیہ جملہ
"مریم کھانا کھا رہی ہے کیونکہ اُسے بھوک لگی ہے۔" قواعد کی روسے کس قسم کا جملہ ہے؟
a) مفرد جملہ
b) جملہ فعلیہ
c) مرکب جملہ
"مشروبات"۔۔۔۔۔۔۔ کس کی جمع ہے؟
a) شربت
b)مشروب
c) شراب
d)شارب