ایسے الفاظ جو اپنے اصل میں استعمال نہ ہوں بلکہ محاورات کی طرح مجازی معنوں میں استعما ل کیے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) استعارہ
b)روزمرہ
c) محاورہ
d)ضرب المثل
ایسے الفاظ جو کسی بات پر زور دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔انہیں ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a) حروف عطف
b)حروف نہی
c) حروف تاکید
قطعی، بالکل، خود، یقیناً، لازماً اور کبھی قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
a) حروف صوت
b)حروف جار
c) حروف تاکید
وہ ضرور ہمارا ساتھ دے گا۔ اس جملے میں" حرف تاکید
"کی نشاندہی کریں۔
a) وہ
b)ضرور
c) ہمارا
d)ساتھ دینا