محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے آپ کو قائد اعظم کا ثابت کیا۔
a) ہم دم
b)دست وبازو
c) دوست
d)رفیق
لاہو ر میں مسلم کا تاریخ جلسہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں منعقد ہوا۔
a) 1939ء
b)1940ء
c) 1941ء
d)1942ء
1940ء کے جلسے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو آل انڈیا مسلم لیگ خواتین کمیٹی کی صدر اور رہ نما منتخب کیا گیا۔
a) بیگم محمد علی جوہر
b)فاطمہ جناح
c) ادا جعفری
وہ الفاظ جو حقیقی معنوں کے بجائے کسی دوسرے معنی میں استعمال ہوں۔۔۔۔ کہلاتی ہیں۔
a) استعارہ
b)محاورہ
c) روزمرہ
d)کہاوت
استاد نے کہا کہ ہمیشہ سچ بولو۔ اس جملے میں " کہ" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) حروف بیان
b)حروف تاکید
c) حروف عطف
پاکستان کا پہلا وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا ۔
a) قائد اعظم
b)لیاقت علی خان
c) ذو الفقار بھٹو