۔۔۔۔۔۔ میں ہاکی کو پہلی بار اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا۔
a) 1907ء
b)1908ء
c) 1909ء
d)1910ء
ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل۔۔۔۔۔۔نے جیتا۔
a) افغانستان
b)ایران
c) برطانیہ
d)سکاٹلینڈ
۔۔۔۔۔۔ میں پاکستان ہاکی فیڈ ریشن تشکیل دی گئی۔
a) 1947ء
b)1948ء
c) 1949ء
d)1950ء
1956ء میں پہلی مرتبہ ۔۔۔۔۔۔ کو ہاکی میں فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا اور چاندی کا تمغا جیتا۔
a) ایران
b) چین
c)پاکستان
d)عمان
اولمپک فائنل میں بھارت اور ۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کے مد مقابل تھے۔
a) ایران
b)تائی لینڈ
c) اسکاٹلینڈ
d)پاکستان
۔۔۔۔۔۔ میں پاکستان نے اولمپک مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا۔
a) 1967ء
b)1968ء
c) 1969ء
d)19770ء