لفظ"مشقت"پر اعراب لگائیں۔
a) مَشَقّتْ
b)مُشَقَّتْ
c) مَشْقَتْ
d)مُشْقَت
لفظ"محبت"پر اعراب لگائیں۔
a)مُحَبَّتْ
b)مُحْبَتْ
c) مُحْبِتْ
d)مَحَبَّتْ
اسلامی حکومت کا پہلا دارا لحکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مدینہ
b)مکہ
c) یثرب
d)ثمر قند
مسجد نبوی کس شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ واقع ہے۔
a) مکہ مکرمہ
b)مدینہ منورہ
c) بخارا
d)یمن
"روضہ مبارک" کس مسجد میں واقع ہے؟
a) مسجد نبوی
b)مسجد قبا
c) مسجد اقصیٰ
d) کوئی نہیں
"اصحاب صُفہ" کس مسجد میں واقع ہے؟
a) مسجد اقصیٰ
b)مسجد قبا
c) مسجد نبوی
d) کوئی نہیں