"خوش وخرم" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مرکب توصیفی
b)مرکب عطفی
c) مرکب جاری
وہ الفاظ جن کی ظاہری شکل ملتی جلتی ہو مگر وہ اعراب ،املا اور معانی میں ایک دوسرےسے مختلف ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
a) متشابہ الفاظ
b)متشاکل الفاظ
c) مترادف الفاظ
شعر میں جب اس طرح الفاظ آجائے کہ ظاہری شکل سے ایک جیسے ہو مگر اعراب اور معانی کے لحاظ سے جداجدا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
a) صنعت تضاد
b)صنعت محرّف
c) صنعت سیاقۃالاعداد
لفظ"سِحر " کا معنی ہے۔
a) جادو
b)صبح
c) دو پہر
d)عصر
ایسی تحریر جس میں کوئی شخص اپنی
ضرورت یا مقصد کسی ذمہ دار شخص سے بیان کرکے مدد کے لیے کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
a) روداد
b)خط
c) رپورتاژ
d)درخواست