"روداد" کس زبان کا لفظ ہے؟
a) فارسی
b)عربی
c) لاطینی
d)یونانی
"روداد" کا لغوی معنی کیا ہے؟
a) واپسی
b)کاروائی
c) جاری
d)سفر
آنکھوں دیکھا
حال یا واقعہ بیان کرنے کو۔۔۔۔۔۔۔۔
کہلاتے ہیں۔
a) روداد
b) افسانہ
c) داستان
d) سفر نامہ