ایسے حروف جو کسی بات پر زور دینے کے لیے استعمال ہوں۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) حروف بیان
b)حروف علّت
c) حروف تاکید
ایسے حروف جن کوکسی بات کا سبب بتانے کے لیے استعمال کیا جائے،۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) حروف استفہام
b)حروف بیان
c) حروف علّت
ایسے حروف جو کوئی سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیے جائے، انہیں۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) حروف
تحسین
b) حروف
استفہام
c) حروف استعجاب