ہاکی کھیل میں آخر کار ۔۔۔۔۔۔ بندہ نے بھارت کے خلاف گول کردیا۔
a) نصیر
b)وزیر
c) حمید
d)وحید
پاکستان نے ہاکی کھیل میں ورڈ کپ کب حاصل کیا؟
a) 1970ء
b)1971ء
c)1972ء
d)1973ء
1978ء میں کس ملک نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام متعارف کرائی؟
a) ایران
b)افغانستان
c) پاکستان
d)توران
"جہلا" کس لفظ کی جمع ہے؟
a) جہل
b)جاہل
c) جہول
d)اجہال
میرا ارادہ چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ اس جملے میں "مشبہ" کی نشاندہی کریں۔
a) ارادہ
b)چٹان
c) مضبوط
d)کی طرح
یہ بسکٹ تو پتھر کی طرح سخت ہے۔اس جملے میں "مشبہ بہ" کی نشاندہی کریں۔
a) بسکٹ
b)پتھر
c) کی طرح
d)سخت