"ذوالنورین" کس کا لقب ہے؟
a) حضرت علیؓ
b)حضرت عمر فاروقؓ
c) حضرت عثمان غنیؓ
d)حضرت ابوبکر صدیقؓ
تیسرے خلیفہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا۔
a) حضرت علیؓ
b)حضرت عمر فاروقؓ
c) حضرت ابوبکر صدیقؓ
d)حضرت عثمان غنیؓ
درج ذیل میں
سے نبی کریمﷺ کے داماد کی نشاندہی کریں۔
a) حضرت بلالؓ
b)حضرت ابوہریرہؓ
c) حضرت عثمانؓ
d)حضرت حسان بن ثابتؓ