در زی نے قینچی سے کپڑا کاٹا۔ اس جملے میں لفظ"قینچی" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) اسم صوت
b)اسم آلہ
c) اسم مصغر
d) کوئی نہیں
اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہتے ہیں ۔اس جملے میں لفظ"ریگستان" قواعد کی سے ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) اسم مصغر
b)اسم ظرف مکاں
c) اسم ظرف زماں
درخت پر بیٹھی کوئل کُوکُوکررہی تھی۔ اس جملے میں "کُوکُو" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) اسم آلہ
b)اسم مکبر
c) اسم مصغر
d)اسم صوت
"سورج
روزانہ صبح مشرق سے نکلتا ہے۔ اس
جملے میں لفظ" صبح" قواعد کی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) اسم ظرف زماں
b)اسم ظرف مکاں
c) اسم صوت