وہ نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی صفات بیان کی گئی ہو ،اسے ہم ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a)حمد
b)نعت
c) منقبت
d) مناجات
دنیا کی ہر شے اللہ تعالیٰ کی ۔۔۔۔ جھلکتی ہے۔
a) فطرت
b)رحمت
c) زحمت
d) قدرت
لفظ"دشت" کا معنی ہے؟
a)ہاتھ
b) شہر
c)جنگل
d)گاؤں
کسی چیز کے نہایت چھوٹے ٹکڑے کو ۔۔۔۔کہا جاتا ہے ۔
a)قطعہ
b)ذرہ
c) دجلہ
d) کوئی نہیں
دنیا کا سب سے بڑا صحرا کا نام "صحارا " ہے جو۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
a) شمالی امریکہ
b)جنوب امریکہ
c) شمالی افریقہ
d)جنوبی افریقہ
"صحارا"ایک صحرا کا نام ہے ،جو ۔۔۔۔ کے کل رقبے کے برابر ہے ۔
a) افریقہ
b)امریکہ
c) جاپان
d)نیپال