لفظ "
ہجوم " پر اعراب لگائیں ۔
a) ہَجُوم
b) ہُجَوم
c) ہُجُوم
d) ہِجُوم
علی اور ۔۔۔۔۔۔۔ شازیہ اسکول سے واپس آرہے تھے ۔
a) مریم
b) شازیہ
c) نادیہ
d) فاطمہ
چوک میں پہنچے ،تو ٹریفک کی ۔۔۔۔۔۔بتی جل گئی ۔
a) زرد
b) سبز
c) سرخ
d) کوئی نہیں
ایک ۔۔۔۔۔۔۔ سرخ بتی کی پروا کیے بغیر آگے بڑھا۔
a) آدمی
b) موٹر سائیکل سوار
c) کار
d) نوجوان
اسکاؤٹ اسکولوں اور کالجوں میں قائم اسکاؤٹ تنظیم کا ۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔
a) ممبر
b) صدر
c) رکن
d) سپہ سالار
اسکاؤٹ کے ۔۔۔۔۔۔ درجے ہوتے ہیں ۔
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) چھ