نبی کریم ﷺ کی ۔۔۔۔۔ بیٹیوں کی شادی حضرت عثمان غنی رضی
اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوئی ۔
a) ایک
b) دو
c) تین
d) چار
عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول ﷺ کی کونسی دو بیٹیوں کی شادی ہوئی ؟
a) حضرت زینب ؓ اور حضرت ام کلثومؓ
b) حضرت فاطمہ ؓ اور حضرت رقیہ ؓ
c) حضرت زینبؓ اور حضرت رقیہؓ
d) حضرت رقیہ ؓ اور حضرت اُمِ کلثوم
ایک دفعہ ۔۔۔۔۔۔ میں قحط پڑا۔
a) مکہ
b) مدینہ
c) بخارا
d) شام
قحط کے دوران۔۔۔۔اونٹ غلے سے لدے ہوئے مدینہ منور ہ داخل ہوئے۔
a) ایک ہزار
b) دو ہزار
c) تین ہزار
d)چارہزار
حضرت عثمان غنی ؓ مسلمانوں کے۔۔۔۔۔۔ تھے۔
a) پہلے
b) دوسرے
c) تیسرے
d) چوتھے
حضرت عثمان غنی ؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔
a) 575عیسوی
b) 576عیسوی
c) 578عیسوی
d) 579عیسوی