علامہ اقبال 9 نومبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو سیالکوٹ میں پیدا
ہوئے ۔
a)1875
b)1876
c) 1877
d)1878
علامہ اقبال کے والد کا نام کیا تھا ؟
a) شیخ غلام محمد
b)شیخ نور محمد
c) شیخ نور احمد
d)شیخ نور محمود
علامہ اقبال کا انتقال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ۔
a) 20 اپریل 1937
b)20 اپریل 1938
c) 21 اپریل 1937
d)21 اپریل 1938
لفظ " چرچا " کا معنی ہے ۔
a) نوکر
b)چاکر
c) شہرت
d)گم نام
پاکستان کا بانی کون ہے ؟
a) علامہ اقبال
b)لیاقت علی خان
c) قائد اعظم
"شہید ِملت " سے کون شخصیت مراد ہے ؟
a) ٹیپو سلطان
b)لیاقت علی خان
c)ذوالفقار علی بھٹو