"اقوال " ۔۔۔۔۔۔ کی جمع ہے ۔
a) قیل
b)قال
c) قول
d)قوال
"جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا ، اس پر رحم نہیں کیا جاتا ۔"کس کا فرمان ہے ؟
a) حضرت محمد ﷺ
b)عمر فاروق ؓ
c) ابوبکر صدیق ؓ
۔۔۔۔۔۔ کی خوشنودی دنیا و آخرت میں نجات ہے ۔
a) دوست
b)بچوں
c) بیوی
d)والدین
"خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے ۔"کس کا قول ہے ؟
a) علی ؓ
b)عمر فاروق ؓ
c) لقمان حکیم
d) کوئی نہیں
"نیکوں سے میل جول رکھو گے تو تم بھی نیک ہوجاؤ گے ۔"کس کا قول ہے ؟
a) حضرت علیؓ
b)لقمان حکیم
c) عثمان غنی ؓ
d)امام غزالی
"اچھا دوست وہ ہے جو مصیبت میں کام آئے ۔" کس کا قول ہے ؟
a) شیخ سعدی
b)امام غزالی
c) بو علی سینا
d)لقمان حکیم