
"ایک گائے اور بکری " کس کی نظم ہے ؟
a) الطاف حسین حالی
b) مولانا شبلی نعمانی
c) علامہ اقبال
d) ن م راشد
"ایک گائے اور بکری" نظم علامہ اقبال کے کونسے شعری مجموعے میں موجود ہے ؟
a) ضرب کلیم
b) بانگِ درا
c) ارمغان حجاز
d)بال ِ جبریل
"طائر" سے مراد ہے ۔
a) اڑنا
b) جانور
c) پرندے
d) دواب
لفظ"دُہائی"کامعنی ہے۔
a) خوش رہنا
b) فریاد کرنا
c) دیدار کرنا
d) جدا ہونا
"پالا پڑنا " قواعد کی رو سے کیا ہے ۔
a) محاورہ
b) روزمرّہ
c) کہاوت
d) استعارہ
بکری اور گائے کی بات چیت ہوئی :
a) آبشار کے پاس
b) جھرنے کے پاس
c) دریا کے پاس
d) ندی کے پاس
b
by at 2025-02-12 20:37:04