نظم کی وہ قسم
جس میں رسول اللہ ﷺ کی صفات بیان کی گئی ہو ۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) حمد
b)نعت
c) منقبت
d)مناجات
لفظ " مژدہ" پر اعراب لگائیں۔
a) مُژدہ
b)مَژدہ
c) مِژدہ
d)مَژِدہ
حضرت محمد ﷺ کا نام " محمد" کس نے رکھا ہے ۔
a) ابو طالب
b)آمینہ بی بی
c) عبد اللہ
d)عبد المطلب
" محمد " کے معنی ہیں ۔
a) تعریف کیا گیا
b) تعریف کرنے والا
c) مشہور
d) متعارف
لفظ"اُجیارا"کے معنی ہیں۔
a) اندھیرا
b)روشن
c) کرشمہ
d) تھوڑی روشنی
لفظ"مُژدہ" کے معنی ہیں۔
a) پژمردہ
b)خوش خبری
c) تازہ
d)مرجھایا ہوا