لفظ
"افادیت " پر اعراب لگائیں۔
a) اَفادیّت
b) اِفادیّت
c) اُفادیّت
d) اَفادَیّت
موجود ہ دور کو سائنس اور ۔۔۔۔۔۔۔ کا دور کہا جاتا ہے ۔
a) ترقی
b) تنزلی
c) ٹیکنالوجی
d) جدیدیت
ہماری دنیا اہم ترین ۔۔۔۔۔۔ سے بھری پڑی ہے۔
a) درآمدات
b) نباتات
c) کاغذات
d) ایجادات
درج ذیل میں سے اہم ترین ایجاد کی نشاندہی کریں ۔
a) ٹیلی وژن
b) موبائل فون
c) کمپیوٹر
d) ہوائی جہاز
۔۔۔۔۔۔۔ کےذریعے دنیا بھر کے کمپیوٹر آپس میں جڑ گئے ۔
a) بجلی
b) انٹرنیٹ
c) پانی
d) ہوا
۔۔۔۔۔ کے ذریعے سے معلومات کے خزانے ہمارے سامنے کُھل جاتے ہیں ۔
a) بجلی
b) موبائیل
c) انٹر نیٹ
d) سیاروں