ساجد صاحب پاکستان
بننے سے پہلے کہاں رہتے تھے ۔
a) ایران
b) بھارت
c) دہلی
d) لکھنو
۔۔۔۔۔۔۔اگست کو ساجد صاحب حسب ِ معمول تیار ہوکر گاڑی میں نکلے ۔
a) 12
b) 13
c) 14
d) 15
ساجد صاحب مع رضا و آمنہ جب گھر سے نکلے تو سب سے پہلے ۔۔۔۔۔ پہنچے۔
a) مزار قائداعظم
b) مزار اقبال
c) مزار غالب
d) ان میں سے کوئی نہیں
"قومی تہوار" کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔
a) یومِ نجات
b) یومِ انبساط
c) یومِ آزادی
d) یومِ جشن
"قومی تہوار" کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔
a) یومِ نجات
b) یومِ انبساط
c) یومِ آزادی
d) یومِ جشن
۔۔۔۔۔۔ کو منٹو پارک لاہور میں قرار داد پاکستان پیش ہوئی تھی۔
a) 20 مارچ 1940
b) 21 مارچ 1940
c) 22مارچ 1940
d) 23مارچ 1940