لفظ"زیادتی"
پر اعراب لگائیں۔
a) زَیادتی
b)زِیادتی
c) زُیادتی
d)زَیَادتی
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے ۔۔۔۔ تھے۔
a) چچا
b)دادا
c) صحابی
d) کوئی نہیں
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا قاتل ۔۔۔۔ کو رسول اللہ ﷺ نے معافی دے دی گئی۔
a) ابوسفیان
b)ہند ہ بنت عتبہ
c) شیبہ
d)عتبہ بن ربیعہ
" تمھارے غلام اور خادم تمھارے بھائی ہے ۔" کس کا قول ہے؟
a) رسول اللہ ﷺ
b)حضرت ابوبکر صدیق ؓ
c) حضرت عمر ؓ
d)حضرت علی ؓ
رسول اللہ ﷺ کا وصال ۔۔۔۔۔ کی عمر میں ہوا۔
a)61سال
b)62سال
c) 63سال
d)64سال
رسول اللہ ﷺ کا روضہ مبارک ۔۔۔۔ میں ہے۔
a) مسجد اقصیٰ
b)مسجد نبوی
c)مسجد قبا
d) کوئی نہیں