فقیر کی چیخ
پکار سن کر لوگ دوڑے چلے آئے اور ان دونوں کو
۔۔۔۔۔۔ سمجھ کر پکڑ لیا۔
a) قاتل
b) بدمعاش
c) ڈاکو
d) ہندؤں
وہ بے چارے لوگ یقین دلاتے رہے کہ ۔۔۔۔۔۔ان کا ہے ۔
a) پیسا
b) سونا
c) لوہا
d) کوئی نہیں
جب مسئلے کا کوئی حل نہ نکلا تو لوگ اس فقیر اور دونوں آدمیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔ کے دربار میں لے گئے ۔
a) صدر
b) وزیر اعظم
c) بادشاہ
d) کوئی نہیں
بادشاہ نے حکم دیا :" تھیلی کھول کر سارے سکے ۔۔۔۔۔۔ میں ڈال دو ۔
a) میدان
b) آگ
c) دھرتی
d) پانی
رنی کوٹ قلعہ، ضلع جامشور و۔۔۔۔۔ میں واقع ایک مشہور قلعہ ہے۔
a) سندھ
b) پنجاب
c) بوچستان
d) دکن
"رنی کوٹ قلعہ" کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
a) دیوار ہند
b) دیوار سندھ
c) دیوار عراق
d) دیوار دکن