
A
لفظ"شکست" پر اعراب لگائیں ۔
a) شَکِست
b) شِکَست
c) شِکِست
d) شَکَست
لفظ"وسعت " پر اعراب لگائیں۔
a) وِسعَت
b) وَسعَت
c) وُسعَت
d) وُسعِت
"ہرمزان"۔۔۔۔۔۔ کے صوبے کے حاکم کا نام تھا ۔
a) ایران
b) توران
c) جاپان
d) عراق
جب جلاد چلا گیا تو ہرمزان نے خلیفہ کے سامنے ۔۔۔۔۔۔قبول کر لیا ۔
a) ہار
b) غلامی
c) اسلام
d) ملازمت
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
a) ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
b) عمر فاروق رضی اللہ عنہ
c) علی رضی اللہ عنہ
d) عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
لفظ "صادر" کے معنی ہیں ۔
a) کوئی حکم جاری کرنا
b) حکم میں تاخیر کرنا
c) حکم کو متروک کرنا
Hukam jari krna
by at 2024-03-18 14:29:26