"ہم پُھول اِک چمن کے " کس کی نظم ہے ؟
a) ن م راشد
b) مجید امجد
c) صہبا
اختر
d) اسماعیل میرٹھی
پاکستان کے جھنڈے میں سبز رنگ ۔۔۔۔۔ کے لوگوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔
a) مسلمانوں
b) ہندؤں
c) سکھوں
d) کوئی نہیں
لفظ"نگر" کا معنی ہے ۔
a) گھر
b) گاؤں
c) شہر
d) ملک
لفظ "سدا" کا معنی ہے ۔
a) آواز
b) ہمیشہ
c) عارضی
d) اتفاقی
قوسین ۔۔۔۔۔ کی جمع ہے ۔
a) قوس
b) قاس
c) قواس
d) قیاس
وہ الفاظ جو کسی امر کی وضاحت کے لئے دیے جاتے ہیں ،جو اصل عبارت کا حصہ نہیں ہوتے انہیں ۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں ۔
a) جملہ انشائیہ
b) جملہ خبریہ
c) جملہ معترضہ