"ہواچلی " کس کی نظم ہے ؟
a) الطاف حسین حالی
b) محمد حسین آزاد
c) اسماعیل میرٹھی
ہوا مختلف ۔۔۔۔۔۔ کا مجموعہ ہے۔
a) رنگوں
b) گیسوں
c) آوازوں
d) کوئی نہیں
لفظ " خوش ادا" پر اعراب لگائیں ۔
a) خَوش ادا
b) خِوش ادا
c) خُوش ادا
d) خَوَش ادا
لفظ"دھیمی دھیمی " سے مراد ہے ۔
a) تیز تیز
b) آہستہ آہستہ
c) درمیانہ
d) بہت تیز
لفظ " لچکنا " کے معنی ہے ۔
a) سیدھا
b) مڑنا
c) ٹیڑھا
d) کوئی نہیں
"چہچہے " سے مراد ہے ۔
a) شیروں کے بولنے کی آوازیں
b) سانپوں کے تیز سانس لینے کی آوازیں
c) انسانوں کے بولنے کی آوازیں
d) پرندوں کے بولنے کی آوازیں