دنیا بھر میں ۔۔۔۔۔ کو یومِ مزدور منایا جاتا ہے ۔
a) یکم اپریل
b) یکم مئی
چ) یکم جون
d) یکم جولائی
حضرت داؤد ؑ پیشے کے اعتبار ۔۔۔۔۔۔ کا کام کرتے تھے۔
a) لوہے کی زِرہیں بنانے
b) لوہے کی تلواریں بنانے
c) لوہے کی برتن بنانے
d) ان میں سے کوئی نہیں
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پیشے کے لحاظ سے ۔۔۔۔۔ تھے۔
a) استاد
b) وکیل
c) تاجر
d) کوئی نہیں
قائد اعظم
محمد علی جناح پیشے کے اعتبار سے ۔۔۔۔۔۔۔
تھے ۔
a) مدرس
b) ڈی ۔ایس۔پی
c) اے۔سی
d) وکیل
محترمہ فاطمہ جناح ایک ۔۔۔۔۔۔ تھیں۔
a) شاعرہ
b) دندان ساز
c) ان پڑھ
d) دایہ
اجمل اور اس کے گروہ کو ۔۔۔۔ کی تصویر دی گئی تھی۔
a) اسکول
b) اسپتال
c) گھر
d) پہاڑ