
A
لفظ "
اہمیت " پر اعراب لگائیں ۔
a) اَہْمیّت
b)اِہَمیّت
c)اَہْمِیّت
d)اَہمَیت
آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں ۔۔۔۔۔ نمبر پر ہے۔
a) دوسرے
b)تیسرے
c) چوتھے
d)پانچویں
پاکستان کی بلند ترین چوٹی" کے ٹو" ہے ،جس کی اونچائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 8611 میٹر
b)8612میٹر
c) 8613میٹر
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑاصوبہ کون سا ہے ؟
a) بلوچستان
b)گلگت بلتستان
c) پنجاب
d) سندھ
بلوچستان کا صدر مقام کونسا شہر ہے؟
a) ژوب
b)کوئٹہ
c) خُضدار
d)گوادر
پاکستان کا مطلب ہے۔
a) عظیم لوگوں کے رہنے کی جگہ
b)پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ
c) نیک لوگوں کے رہنے کی جگہ
d)علما ء کے رہنے کی جگہ
Balochistan
by at 2024-03-18 14:22:30