"ٹوٹ بٹو ٹ کے مُرغے " کس کی نظم ہے ؟
a) اسما عیل میرٹھی
b)الطاف حسین حالی
c) صوفی غلام مصطفی تبسم
d)مولانا شبلی نعمانی
معروف شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم مرحوم ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے ۔
a) وکیل
b)تاجر
c) نجومی
d) استاد
"ہاتھا پائی " سے مراد ہے ۔
a) کھیلنا
b)لڑائی
c) رقص کرنا
(d کوئی نہیں
"اے اللہ " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) حروف ندا
b)حروف جار
c) حروف تاسف
"جِن واِنس " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) مرکب اضافی
b)مرکب عطفی
c) مرکب توصیفی
شالیمار باغ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔کے باغو ں میں خاص تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔
a) اسلام آباد
b)پشاور
c) لاہور
d)کراچی