
"نیک بنو، نیکی پھیلاؤ" کس کی نظم ہے ؟
a) اسماعیل میرٹھی
b)خواجہ میر درد
c) الطاف حسین حالی
پڑھائی اور۔۔۔۔۔ دونوں متوازن زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں ۔
a) کھیل
b)سونا
c) کھانا
d)اچھا ماحول
تعلیم ہمیں ۔۔۔۔۔ سکھاتی ہیں ۔
a) عقل
b)نظم وضبط کا پابند
c) چست
d)ہوشیاری
کھیل ہمیں بناتے ہیں ۔
a) کاہل
b)عاقل
c) چست
d) باشعور
لفظ "رِیس" کا معنی ہے ۔
a) دوڑنا
b)چہل قدمی
c) ترغیب
d) کوئی نہیں
لفظ " اپاہج " کا معنی ہے
a) تندرست
b)کمزور
c) لاغر
d)معذور
option:A is correct
by at 2025-04-19 08:40:23