دنیا کی بلند ترین آبشار کا نام ۔۔۔۔ ہے ۔
a) رینجر آبشار
b) سینجل آبشار
c) اینجل آبشار
d)ان میں سے کوئی نہیں
عبارت یا جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹھہراؤ ہو تو وہاں ۔۔۔۔ کی علامت لگائی جاتی ہے۔
a) سکتہ
b)سوالیہ
c) وقفہ
d)ختمہ
جب جملے میں دویا دو سے زیادہ ایک طرح کے الفاظ ساتھ ساتھ آجائیں تو انہیں ہم ۔۔۔۔ کے ذریعے الگ الگ کرتے ہیں ۔
a) وقفہ
b)ختمہ
c) سکتہ
d)سوالیہ
اللہ تعالیٰ نے ۔۔۔ کو اپنی مخلوق میں سب سے افضل درجہ دیا ہے۔
a) انسان
b)حیوان
c) جنات
d)فرشتوں
لفظ "کرشمہ "پر اعراب لگائیں ۔
a)کَرِشمہ
b)کِرِشمہ
c) کَرَشمہ
d) کَرْشمہ
لفظ"ان داتا "سے کیا مراد ہے ؟
a)عمر دینےوالا
b) مال دینے والا
c)روزی دینے والا
d) بچے دینے والا