"ماہِ عرب" قواعد کی رو سے کیا ہے۔
a) تشبیہ
b)استعارہ
c) کنایہ
d)مجازمرسل
وہ اسم جو کسی عام شخص ،مقام یا چیز کے لئے بولا جائے ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) اسم معرفہ
b)اسم نکرہ
c) اسم صوتd)اسم آلہ
وہ اسم جو کسی خاص شخص،مقام یا چیز کا نام ہو۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a)اسم معرفہ
b)اسم نکرہ
c) اسم موصولہ
d)اسم ضمیر
کتاب ،جنگل اور پھل قواعد کی روسے کیا ہیں۔
a) اسم معرفہ
b)اسم نکرہ
c) اسم مکبر
d)اسم مصغر
عائشہ، پاکستان اور وھیل مچھلی قواعد کی روسے کیا ہیں ۔
a) اسم معرفہ
b)اسم نکرہ
c)اسم علم
d)اسم موصولہ