لفظ "بے قرار " میں "بے "قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) لاحقہ
b)مہمل تابع
c) مہمل
d) سابقہ
لفظ " منڈلانا" سے مراد ہے۔
a) سر منڈھوانا
b)تلاش کرنا
c)چکر لگانا
d)ان میں سے کوئی نہیں
مکہ مکرمہ والوں میں اب ۔۔۔۔ کا حوصلہ نہیں تھا۔
a) مرنے
b)بھاگنے
c) جانے
d)لڑنے
جو بیت اللہ شریف میں آگیا اس کے لئے ۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) آسان
b)امان
c)انعام
d)نقصان
ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چڑیا کے گھونسلے میں سے ایک ۔۔۔۔اٹھا لیا۔
a) انڈا
b)بچہ
c) چڑیا
d)تنکا
اُونٹ بھوک کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔ ہوگیا تھا۔
a) بیمار
b)کمزور
c) ختم
d)دیوانا