"سَجّی"کس صوبے کا مشہور اور ہر دِل عزیز کھانا ہے ؟
a) پنجاب
b)خیبر پختونخواہ
c) سندھ
d)بلوچستان
"ہنہ جھیل"کہاں واقع ہے ؟
a) سندھ
b)گلگت بلتستان
c) بلوچستان
d) پنجاب
قائد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری آیام کہاں گزارے؟
a) پنجاب
b)خیبر پختونخواہ
c) سندھ
d)بلوچستان
صوبہ سندھ کا صدر مقام ۔۔۔۔۔ہے۔
a) سکھر
b)کراچی
c)لاڑکانہ
d) حیدر آباد
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے گُنجان آباد شہر ۔۔۔۔ہے۔
a) کراچی
b)سکھر
c) اسلام آباد
d)لاہور
"'عروس البلاد"۔۔۔۔۔۔ شہر کو کہا جاتا ہے۔
a) لاہور
b)اسلام آباد
c) کراچی
d) کوئی نہیں