"جلاد" سے کیا مرا د ہے ؟
a) پانی پلانے والا
b) کھانا پکانے والا
c) پھانسی دینے والا
d) جس کو پھانسی دی جائے
ہرمزان ۔۔۔۔۔۔ کی حیثیت سے دربار میں پیش کیا گیا ۔
a) جنگی قیدی
b) جنگی سپ سالار
c) مفرور
d) ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کے دور میں اسلامی ۔۔۔۔۔۔ نے خوب وُسعت اختیار کی ۔
a) ریاست
b) سلطنت
c) احکامات
d) اوامر
سب لوگ انصاف اور ۔۔۔۔۔۔ کے بارے میں جانتے ہیں ۔
a) منصف
b) موصوف
c) مساوات
d) عدل
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے : "جو وعدہ پورا نہیں کرتا اس کا کوئی ۔۔۔۔ نہیں۔
a) ایمان
b) دین
c) نجات
d) عقل
جب کسی کا قول یا بات ہُو بہُو اسی کے انداز میں نقل کرنا مقصود ہو تو اسے ۔۔۔۔۔۔ میں لکھا جاتا ہے ۔
a) واوین
b) قوسین
c) بریکٹ
d) عمودی بریکٹ