مارا ایک اور تہوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہے ۔
a) یوم ِ اقبال
b) یوم ِ قائد اعظم
c) یوم ِ سرسید
d) یوم ِ حالی
"یومِ قائداعظم" ہر سال ۔۔۔۔۔۔ کو منایا جاتا ہے ۔
a) 25دسمبر
b) 26دسمبر
c) 27دسمبر
d) 28دسمبر
۔۔۔۔۔۔ کو ہمارے ملک میں " یومِ دفاع" منایا جاتا ہے ۔
a) 3ستمبر
b) 4ستمبر
c) 5ستمبر
d) 6ستمبر
ہماری بہادر فوج نے ۔۔۔۔۔۔۔ کو دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اُسے شکست فاش دی تھی ۔
a) 6 ستمبر 1964
b) 7 ستمبر 1964
c) 6 ستمبر 1965
d) 7ستمبر 1965
"یوم ِ اقبال " ۔۔۔۔۔۔ کو منایا جاتا ہے ۔
a) 8نومبر
b) 9نومبر
c) 10نومبر
d) 11نومبر
14اگست ہمارے لئے کوئی ۔۔۔۔۔ دن نہیں ۔
a) عام
b) خاص
c) اعلیٰ
d) ادنیٰ