پورا قومی ترانہ بجنے میں تقریباً ۔۔۔۔۔۔ لگتے ہیں ۔
a) ایک منٹ دس سیکنڈ
b) 80 سیکنڈ
c) ایک منٹ بیس سیکنڈ
d) bاورcدونوں
ہمارے قومی ترانے میں کل ۔۔۔۔۔۔ بند ہیں ۔
a) 3
b) 4
c) 5
d) 6
ہمارا قومی ترانہ ۔۔۔۔۔۔ کی ہئیت میں ہے ۔
a) مربع
b) مخمس
c) مسدس
d) مربع
پانچ مصرعوں والی نظم کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) مخمس
b) مسدس
c) مسبع
d) مثمن
قومی ترانے کا ہر بند حرفِ۔۔۔۔۔۔ سے شروع ہوتا ہے ۔
a) "ب"
b) "ت"
c) " پ"
d) "ٹ"
ہم اپنے ملک کی زمین کو ۔۔۔۔۔۔ سرزمین کہتے ہیں ۔
a) زرخیز
b) پاک
c) بنجر
d) حسین