سلیم اور اس کے گروہ نے ۔۔۔۔۔ کی تصویر بنائی تھی۔
a) انسان
b) اسپتال
c) یونی ورسٹی
d) کالج
ساجد نے اپنی تصویر کی طرف اشارہ کیا اور کہنے لگا : دوستو! یہ ایک ۔۔۔۔۔ کی تصویر ہے ۔
a) طوطا
b) مسجد
c) ہوٹل
d) گاؤں
وہ شخص کو کشتیوں کے ذریعے لوگوں ایک جگہ سے دوسری جگہ لاتے اور لے جاتے ہیں ۔انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) ملّاح
b) کنڈکٹر
c) غوطہ خور
d) حّلاح
وہ لوگ کو جو سمند میں مچھلیاں پکڑ کر اپنی روزی کماتے ہیں ۔انہیں ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) تجار
b) مچھیرے
c) ماہی گیری
d) کوئی نہیں
لفظ"تن دہی " کا مطلب ہے ۔
a) کاہلی
b) کم محنت
c) سخت محنت
d) کوئی نہیں
"دوافروش" کامطلب ہے۔
a) دوا بیچنے والا
b) دوا خریدنے والا
c) دوا بنانے والا
d) دوا زیر ِاستعمال لانے والا