بکری نے گائے کو دیکھتے ہی سب سے پہلے اسے۔۔۔۔۔۔ کیا۔
a) اشارہ
b) آگاہ
c) سلام
d)نظرانداز
گائے کہنے لگی آدمی سے کوئی نہ کرے ۔
a) بُرا
b) بھلا
c) گِلہ
d) شِکوہ
بکری نے گائے کا گل سن کر اسے جتایا انسان کا :
a) احسان
b) انصاف
c) بڑاپن
d) ناشکرا ہونا
"پانی " قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) مذکر
b) مؤنث
c) مہمل
d) مرکب