حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کی ایک شاخ ۔۔سے تھا۔
a) بنو امیہ
b) بنونظیر
c) اوس
d)کوئی نہیں
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جوان ہوکر غلے اور ۔۔۔۔۔۔۔کی تجارت شروع کردی۔
a) جوتوں
b) کپڑے
c) لوہے
d) کتابوں
عثمان غنی رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔ میں مسلمانوں کے لیے ایک عظیم الشان قاضی مقرر کیے۔
a) یثرب
b) بخارا
c) ثمر قند
d) کوفے
۔۔۔۔۔۔نے مسجدوں میں مؤذنوں کی تنخواہیں مقرر کیں ۔
a) حضرت ابوبکر صدیقؓ
b) حضرت عمر ؓ
c) حضرت عثمان ؓ
d) حضرت علی ؓ
نبوت کے ۔۔۔۔۔۔برس مسلماب مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں پانی کا مسئلہ پیش آیا۔
a) تیرھویں
b) چودھویں
c) پندرویں
d) ان میں سے کوئی نہیں
مدینہ میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے کس صحابی ایک یہودی سے کنویں خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کیا ۔
a) ابوذر غفاریؓ
b) حسان بن ِ ثابت ؓ
c) عثمانؓ
d) علی ؓ