انٹر نیٹ کااستعمال ۔۔۔۔۔۔ کے لئے بھی عام ہوتا ہے ۔
a) اساتذہ
b) بزرگوں
c) عورتوں
d) لڑکوں
لفظ"موضوع" کا معنی ہے ۔
a) عنوان
b) نفس مضمون
c) مضمون
d) کوئی نہیں
انٹر نیٹ ۔۔۔۔۔۔ ہوا تو کمپیوٹر کی افادیت دو چند گئی ۔
a) ایجاد
b) تیار
c) کاساز
d) موجود
ای ۔میل خط کی ۔۔۔۔۔۔ شکل ہے ۔
a) قدیم
b) جدید
c) مفید
d)بے کار
راجند صاحب ۔۔۔۔۔ میں کام کرتے ہیں ۔
a) اسٹاک ایکسچینج
b) عدالت
c) اسکول
d) کالج
دنیا نے ۔۔۔۔۔۔ کی شکل اختیا ر کی ہے ۔
a) خاص گاؤں
b) عالمی گاؤں
c) عالمی شہر
d) عالمی گھر