"رنی کوٹ قلعہ " تقریباً۔۔۔۔۔۔۔۔ سال پہلے بھی تعمیر کیا گیا ہوگا ۔
a) پانچ سو
b) ایک ہزار
c) پندرہ سو
d) دو ہزار
"دریائے رنی "صرف موسم ۔۔۔۔۔۔ میں بہتا ہے ۔
a) بہار
b) برسات
c) خزان
d) کوئی نہیں
"رنی کوٹ قلعے" کی مغربی جانب والا گیٹ ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) سان گیٹ
b) امری گیٹ
c) موہن گیٹ
d) سوہن گیٹ
رنی کوٹ کی آخری حد کو ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) سان گیٹ
b) امری گیٹ
c) موہن گیٹ
d) سوہن گیٹ