۔۔۔۔۔۔۔۔سال تک اسکاؤٹ
شاہین اسکاؤٹس کہلاتے ہیں ۔
a) سات سے نو
b) سات سے دس
c)سات سے گیا رہ
گیارہ سے سترہ سال تک کے اسکاؤٹ ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں ۔
a) شاہین اسکاؤٹس
b) بوائے اسکاؤٹس
c) رووَر اسکاؤٹس
d) ان میں سے کوئی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔ سال تک کے اسکاؤٹ رووَر اسکاؤٹس کہلاتے ہیں ۔
a) سات سے گیارہ
b) گیارہ سے سترہ
c) سترہ سے پچیس
طلبات کی تنظیم کو ۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔
a) اسکاؤٹنک
b) گرلز گائیڈ
c) شاہین اسکاؤٹس
پاکستان میں گرلز گائیڈ تنظیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں قائم کی گئی تھی ۔
a) 1945
b) 1946
c) 1947
d) 1948
جونیئر گائیڈ ۔۔۔۔۔۔۔ کی عمر تک کی طالبات کے لئے ہوتی ہے۔
a) دس سال
b) گیارہ سال
c) بارہ سال
d) تیرہ سال