جس جملے میں کوئی سوال پوچھا گیا ہو ،اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں ۔
a) استفہامیہ جملہ
b) استدراکیہ جملہ
c) نافیہ جملہ
d) حالیہ جملہ
"کیا ،کب ،کیسے ، کون اور کہاں " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جملے کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
a) استدراکیہ
b) معترضہ
c) حالیہ
d) استفہامیہ
" و، اور"قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟
a) حروف بیان
b) حروف تحسین
c) حروف عطف
"شب وروز " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) مرکب اضافی
b) مرکب عطفی
c) مرکب توصیفی
صفائی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔
a) ماحول
b) گھر
c) صحت
d) ہوا
جہاں صفائی کا خیال نہ رکھا جائے وہاں ۔۔۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں ۔
a) گندگی
b) بیماریاں
c) نفرتیں
d) معذوریاں