لفظ " ٹٹولنا " کا معنی ہے ۔
a) حرکت کرنا
b)ساکن رہنا
c)تلاش کرنا
d) قانع ہونا
لفظ " عیش " کا معنی ہے ۔
a) دکھ
b)سکھ
c) تکلیف
d)درد
بچوں کی عادتیں بگاڑدیتا ہے ماں باپ کا بے جا:
a) ڈانٹنا
b)لاڈپیار
c) غصّہ
d)حمایت کرنا
کچی بستی میں ۔۔۔۔۔ رہتا تھا ۔
a) ظفر
b)امجد
c) عابد
d)سفیان
ظفر کو انعام کر طور پر ۔۔۔۔۔۔ پیسے دیے ۔
a) چچا جان نے
b)مامو جان نے
c) تایا جان نے
ظفر نے عابد کے لیے ایک ۔۔۔۔۔۔ خریدی ۔
a) گھڑی
b)کتاب
c) سفید چھڑی
d)ٹوپی