"علی گڑھ تحریک " کا بانی کون ہے ؟
a) علامہ اقبال
b)محمد حسین آزاد
c) سرسید احمد خان
"بابائے اُردو " کس کو کہا جاتا ہے ؟
a) ولی دکنی
b)مولوی عبد الحق
c) مولوی فضل حق
d)علامہ اقبال
"ماد رِ ملت " سے مراد ہے ۔
a) فاطمہ جناح
b)تبسم
c) قرت العین حیدر
"شاہنامہ اسلام " کس کی تصنیف ہے ؟
a) عبد اللہ حسین
b)ممتاز مفتی
c) حفیظ جالندھری