"اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو ،تو مسلسل محنت کرو۔" کس کا قول ہے ؟
a) شیخ سعدی
b)فرید الدین گنج شکر
c) امام غزالی
d)مولانا جلال الدین رومی
"تلاوتِ پاک سے افضل کوئی عبادت نہیں۔"کس کا قول ہے ؟
a) امام غزالی
b)لقمان حکیم
c) فرید الدین گنج شکر
d)شیخ سعدی
"خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش رکھو ۔"کس کا قول ہے ؟
a) شیخ عبد القادر جیلانی
b)اما م غزالی
c) شیخ سعدی
d)لقمان حکیم
"کھانے میں عیب نہ نکالو ،اگر پسند نہیں تو مت کھاؤ۔"کس کا قول ہے ؟
a) امام طبرانی
b)امام ابو حنیفہ
c) امام بخاری
d)امام غزالی