"باب خیبر " کہاں واقع ہے؟
a) سندھ
b)خیبر پختونخواہ
c) پنجاب
d)بلوچستان
صوبہ خیبر پختونخواہ کا مرکزی مقام ۔۔۔۔۔شہر ہے۔
a) پشاور
b)ایبٹ آباد
c) مانسہرہ
d)کوہاٹ
۔۔۔۔۔۔ کو پھولوں کا شہر کہتے ہیں ۔
a) پشاور
b)مردان
c) اسلام آباد
d)کراچی
"قصہ خوانی بازار" کہاں واقع ہے؟
a) مردان
b)کوہاٹ
c) ایبٹ آباد
d) کوئی نہیں
وادی کاغان میں ۔۔۔۔ جھیل موجود ہے ۔
a) ہنہ
b)سیف الملوک
c) چھوٹا گلہ
d) کوئی نہیں
صوبہ پنجاب کا مرکزی شہر ۔۔۔۔۔ہے۔
a) لاہور
b)سیالکوٹ
c) گجرات
d)ملتان